یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 2
  • 2-‏8 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 2

2-‏8 ستمبر

عبرانیوں 7،‏ 8

  • گیت نمبر 14 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏تُم مَلکی‌صدق جیسے کاہن ہو اور ہمیشہ رہو گے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عبر 7:‏1، 2‏—‏مَلکی‌صدق جو بادشاہ اور کاہن تھے، ابراہام سے ملے اور اُنہیں برکت دی۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 366‏)‏

    • عبر 7:‏3‏—‏مَلکی‌صدق کے ”‏نسب‌نامے“‏ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں اور وہ ہمیشہ تک کاہن رہیں گے۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 367 پ.‏ 4‏)‏

    • عبر 7:‏17‏—‏یسوع مسیح ’‏مَلکی‌صدق جیسے کاہن ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔‘‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 366‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • عبر 8:‏3‏—‏اُن نذرانوں اور قربانیوں میں کیا فرق تھا جو موسیٰ کی شریعت کے تحت پیش کی جاتی تھیں؟ (‏م00 15/‏8 ص.‏ 14 پ.‏ 11‏)‏

    • عبر 8:‏13‏—‏یرمیاہ کے زمانے میں بنی‌اِسرائیل کے ساتھ باندھا گیا عہد کیسے ”‏فالتو“‏ قرار دیا گیا؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 523 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے عبرانیوں 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ عبر 7:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏تصویریں اور ویڈیوز اِستعمال کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 9 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م14 15/‏10 ص.‏ 15، 16 پ.‏ 7-‏14‏—‏موضوع:‏ نیا عہد کیا ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 18

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏15 منٹ)‏ ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم دِیاں کامیابیاں“‏ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔ سامعین کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ اگر ممکن ہو تو وہ ہمارے مرکزی دفتر یا اپنے ملک میں تنظیم کے دفتر کو دیکھنے جائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 24

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں