یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اگست ص.‏ 5
  • ‏”‏بزرگ مقرر کریں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏بزرگ مقرر کریں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • نگہبانوں اور خادموں کی خدائی طریقے سے تقرری
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یہوواہ کے گواہوں کی کلیسیائیں منظم طریقے سے کیسے کام کرتی ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • ‏’‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتوں‘‏ کی قدر کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اگست ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | طِطُس 1–‏فلیمون

‏”‏بزرگ مقرر کریں“‏

1:‏5-‏9

طِطُس اِبتدائی مسیحی کلیسیا کے کچھ بھائیوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

طِطُس کو ہدایت کی گئی کہ وہ ”‏ہر شہر میں بزرگ مقرر کریں۔“‏ پاک کلام میں درج اِس ہدایت کے مطابق آج بھی حلقے کے نگہبان کلیسیاؤں میں بھائیوں کو بزرگوں اور خادموں کے طور پر مقرر کرتے ہیں۔‏

گورننگ باڈی

پہلی صدی عیسوی کی طرح آج بھی گورننگ باڈی نے حلقے کے نگہبانوں کو یہ اہم ذمے‌داری سونپی ہے کہ وہ بھائیوں کو بزرگوں اور خادموں کے طور پر مقرر کریں۔‏

نیچے کی طرف تیر کا نشان

حلقے کے نگہبان

حلقے کے ہر نگہبان کو چاہیے کہ وہ بزرگوں کے تجویزکردہ بھائیوں کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ بچار کرے اور دُعا کرے اور پھر شرائط پر پورا اُترنے والے بھائیوں کو مقرر کرے۔‏

نیچے کی طرف تیر کا نشان

کلیسیا کے بزرگ

بزرگ کے طور پر مقرر ہونے کے بعد بھی بھائیوں کو اُن شرائط پر پورا اُترتے رہنا چاہیے جو بزرگ بننے کے لیے ضروری ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں