یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اگست ص.‏ 4
  • 12-‏18 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 12-‏18 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اگست ص.‏ 4

12-‏18 اگست

طِطُس 1-‏فلیمون

  • گیت نمبر 31 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بزرگ مقرر کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏طِطُس کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • طط 1:‏5-‏9‏—‏حلقے کے نگہبان اُن بھائیوں کو بزرگ مقرر کرتے ہیں جو بائبل میں درج اُن شرائط پر پورا اُترتے ہیں جو بزرگ بننے کے لیے لازمی ہیں۔ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 28، 29‏)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏فلیمون کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • طط 1:‏12‏—‏کیا اِس آیت سے یہ نتیجہ اخذ کِیا جا سکتا ہے کہ کسی نسل کے لوگوں سے تعصب کرنا غلط نہیں ہے؟ (‏ڈبلیو89 15/‏5 ص.‏ 31 پ.‏ 5‏)‏

    • فلیمون 15، 16‏—‏پولُس رسول نے فلیمون سے یہ درخواست کیوں نہیں کی کہ وہ اُنیسمس کو آزاد کر دیں؟ (‏م08 1/‏10 ص.‏ 22 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے طِطُس اور فلیمون کے نام خطوط سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن خطوط سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ طط 3:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ اور پھر رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 40

  • ‏”‏نوجوانو!‏ ”‏شوق سے اچھے کام“‏ کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کی بڑائی کرنے والے نوجوان‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 21

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں