یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 3
  • یہوواہ کے اِنتظام کا مقصد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے اِنتظام کا مقصد
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا ساری مخلوق کو ایک خاندان میں متحد کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • یہوواہ خدا پر آس لگانے سے ہم ثابت‌قدم رہ سکیں گے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • خدا کے مقصد کی تکمیل کا ایک انتظام
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • آسمان اور زمین کی چیزوں کا جمع کِیا جانا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 3
یہوواہ کا تخت

پاک کلام سے سنہری باتیں | اِفسیوں 1-‏3

یہوواہ کے اِنتظام کا مقصد

1:‏8-‏10

یہوواہ نے ایک اِنتظام کِیا ہے جس کے ذریعے وہ آسمان پر موجود روحانی مخلوقات اور زمین پر موجود اِنسانوں کو ایک خاندان کے طور پر متحد کرے گا۔‏

  • اِس اِنتظام کے ذریعے مسح‌شُدہ مسیحیوں کو یسوع مسیح کے ساتھ آسمان پر رہنے کے لیے تیار کِیا جا رہا ہے جو کہ اُن کے سربراہ ہوں گے۔‏

  • اِس اِنتظام کے ذریعے اُن لوگوں کو تیار کِیا جا رہا ہے جو مسیح کی بادشاہت کے تحت زمین پر رہیں گے۔‏

مَیں یہوواہ کی تنظیم کے اِتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے کیا کچھ کر سکتا ہوں؟‏

فرق فرق نسلوں سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں مُنادی کر رہی ہیں؛ ایک باپ اور بیٹا عبادت‌گاہ میں ایک عمررسیدہ بھائی سے مل رہے ہیں؛ ایک شوہر بڑے دھیان سے اپنی بیوی کی بات سُن رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں