یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 3
  • 10-‏16 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 3

10-‏16 جون

اِفسیوں 1-‏3

  • گیت نمبر 39 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے اِنتظام کا مقصد‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏اِفسیوں کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • اِفس 1:‏8، 9‏—‏”‏مُقدس راز“‏ میں مسیح کی بادشاہت شامل ہے۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 837 پ.‏ 4‏)‏

    • اِفس 1:‏10‏—‏یہوواہ آسمان پر موجود روحانی مخلوقات اور زمین پر موجود اِنسانوں کو ایک خاندان کے طور پر متحد کر رہا ہے۔ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 28، 29 پ.‏ 3، 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اِفس 3:‏13‏—‏پولُس کی مصیبتیں کس لحاظ سے اِفسس کے مسیحیوں کے لیے ”‏فخر“‏ کا باعث تھیں؟ (‏م13 15/‏2 ص.‏ 28 پ.‏ 15‏)‏

    • اِفس 3:‏19‏—‏ہم ”‏مسیح کی محبت“‏ کو کیسے جان سکتے ہیں؟ (‏سی‌ایل ص.‏ 299 پ.‏ 21‏)‏

    • آپ نے اِفسیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِفس 1:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی اوزار دِکھائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 43

  • ‏”‏بائبل کے ذاتی مطالعے سے اَور زیادہ فائدہ اُٹھائیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏مؤثر ذاتی مطالعے سے کلام کو مضبوطی سے تھامے رکھیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 13

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 48 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں