پاک کلام سے سنہری باتیں | 2-کُرنتھیوں 1-3
یہوواہ ”بڑی تسلی بخشتا ہے“
ایک ذریعہ جس سے یہوواہ ہمیں تسلی بخشتا ہے، کلیسیا ہے۔ ہم کن طریقوں سے سوگواروں کو تسلی دے سکتے ہیں؟
اُنہیں ٹوکے بغیر اُن کی بات دھیان سے سنیں۔
”اُن کے ساتھ روئیں جو رو رہے ہیں۔“—روم 12:15۔
اُنہیں تسلی دینے کے لیے کوئی کارڈ، ایمیل یا میسج بھیجیں۔—م17.07 ص. 13 پر بکس۔
اُن کے ساتھ اور اُن کے لیے دُعا کریں۔