یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 8
  • یہوواہ سے تعلیم پائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ سے تعلیم پائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنا چاہیں گے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • نئے خدمتی سال کے لیے منصوبے بنائیں—‏بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کی درخواست دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • منسٹریل ٹریننگ سکول—‏کارگزاری کا ایک وسیع دروازہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • پہل‌کاروں کو تربیت حاصل کرنے کے کون‌سے موقعے دئے جاتے ہیں؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ سے تعلیم پائیں

یہ کیوں ضروری ہے؟‏ ہمارا عظیم مُعلم یہوواہ ہمیں سب سے بہترین تعلیم دیتا ہے۔ وہ ہمیں اپنی زندگی کو بہتر بنانا سکھاتا ہے اور ہمیں ایک شان‌دار مستقبل حاصل کرنے کے لیے تیار کرتا ہے اور اِس سب کے لیے وہ ہم سے کوئی معاوضہ نہیں لیتا۔ (‏یسع 11:‏6-‏9؛‏ 30:‏20، 21؛‏ مکا 22:‏17‏)‏ یہوواہ سے تعلیم پانے سے ہم دوسروں کو وہ پیغام سنانے کے قابل ہوتے ہیں جس سے اُن کی زندگی بچ سکتی ہے۔—‏2-‏کُر 3:‏5‏۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • اپنے اندر حلیمی اور خاکساری پیدا کریں۔—‏زبور 25:‏8، 9‏۔‏

  • جو تربیت آپ کو ابھی مل رہی ہے، اُس سے فائدہ حاصل کریں، مثلاً زندگی اور خدمت والے اِجلاس میں آپ کو جو حصہ دیا جاتا ہے، اُسے قبول کریں۔‏

  • یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے منصوبے بنائیں۔—‏فل 3:‏13‏۔‏

  • یہوواہ سے اَور زیادہ تربیت حاصل کرنے کے لائق ٹھہرنے کے لیے قربانیاں دیں۔—‏فل 3:‏8‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ سے تعلیم پانے والے روحانی لحاظ سے دولت‌مند‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • کچھ مبشروں کو بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت پانے کے لیے کن مشکلات پر قابو پانا پڑا؟‏

  • بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں کون سی تربیت دی جاتی ہے؟‏

  • کلیسیا کے ارکان نے اِس سکول سے تربیت پانے والے اُن بہن بھائیوں کی مدد کیسے کی جنہیں اُن کی کلیسیا میں بھیجا گیا؟‏

  • بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں نام لکھوانے کے لیے کن شرائط پر پورا اُترنا ضروری ہے؟ (‏کے‌آر ص.‏ 189‏)‏

  • آپ یہوواہ کی تنظیم کی طرف سے اَور کون سی تربیت حاصل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں؟‏

بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنے کے بعد بہن بھائی نمیبیا، ناروے، امریکہ اور جاپان میں خدمت کر رہے ہیں۔‏

یہوواہ سے تعلیم پانے سے آپ کو کون سی برکتیں ملیں گی؟‏

مَیں نے یہوواہ کی طرف سے تربیت کے اِن بندوبست سے فائدہ حاصل کِیا ہے:‏

  • مسیحی زندگی اور خدمت

  • پہل‌کاروں کے لیے سکول

  • بادشاہتی خدمتی سکول

  • کلیسیا کے بزرگوں کے لیے سکول

  • بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول

مَیں یہوواہ کی طرف سے تربیت کے کون سے بندوبست سے فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں