یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 7
  • 29 اپریل–‏5 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 اپریل–‏5 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 7

29 اپریل–‏5 مئی

2-‏کُرنتھیوں 1-‏3

  • گیت نمبر 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏کُرنتھیوں کے نام دوسرے خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • 2-‏کُر 1:‏3‏—‏یہوواہ خدا ”‏عظیم رحمتوں کا باپ ہے۔“‏ (‏م17‏.‏07 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

    • 2-‏کُر 1:‏4‏—‏ہم اُس تسلی کے ذریعے دوسروں کو تسلی دیتے ہیں جو یہوواہ ہمیں دیتا ہے۔ (‏م17‏.‏07 ص.‏ 12 پ.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 2-‏کُر 1:‏22‏—‏ہر مسح‌شُدہ مسیحی کو کس بات کی ”‏ضمانت“‏ دی جاتی ہے اور اُس پر کیسی ”‏مُہر“‏ لگائی جاتی ہے؟ (‏م16‏.‏04 ص.‏ 32‏)‏

    • 2-‏کُر 2:‏14-‏16‏—‏جب پولُس رسول نے ”‏فتح کی پریڈ“‏ کا ذکر کِیا تو غالباً اُن کا اِشارہ کس طرف تھا؟ (‏ڈبلیو10 1/‏8 ص.‏ 23‏)‏

    • آپ نے 2-‏کُرنتھیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 2-‏کُر 3:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 52، 53 پ.‏ 3، 4 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 20

  • ‏”‏یہوواہ سے تعلیم پائیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ سے تعلیم پانے والے روحانی لحاظ سے دولت‌مند‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 7

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 9 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں