یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 6
  • مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • صحیح نتیجے پر پہنچنے میں دوسروں کی مدد کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • مریم کی طرح خاکسار بنیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏”‏سب کچھ انجیل کی خاطر“‏ کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ‏”‏تعلیم دینے کی طرف متوجہ رہ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 6
پولُس ایک بازار میں گواہی دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 17،‏ 18

مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں

17:‏2، 3،‏ 17،‏ 22، 23

ہم پولُس کی مثال پر عمل کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • بازار میں مُنادی کی جا رہی ہے۔‏

    ہم لوگوں کو قائل کرنے کے لیے صحیفوں کو اِستعمال کر سکتے ہیں اور اُن کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے دلیلیں دے سکتے ہیں۔‏

  • ایک عوامی جگہ پر مُنادی کی جا رہی ہے۔‏

    ہم ایسی جگہوں پر مُنادی کر سکتے ہیں جہاں زیادہ لوگ ملیں اور ایسے اوقات پر بھی جب زیادہ لوگوں سے ملاقات ہو سکے۔‏

  • ایک بھائی ایک شخص کو اُس کی اپنی بائبل میں سے گواہی دے رہا ہے۔‏

    ہم سمجھ‌داری سے دوسروں کے عقیدوں کے لیے احترام ظاہر کر سکتے ہیں تاکہ ہم کسی ایسے موضوع پر بات‌چیت کر سکیں جس میں وہ دلچسپی لیں۔‏

سوچ بچار کریں:‏ مَیں اپنی کلیسیا کے علاقے میں کب اور کہاں زیادہ لوگوں کو گواہی دے سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں