یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 6
  • 24-‏30 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 6

24-‏30 دسمبر

اعمال 17،‏ 18

  • گیت 40 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اعما 17:‏2، 3‏—‏پولُس نے تعلیم دیتے وقت صحیفوں میں سے دلیلیں دیں اور حوالے بھی دیے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏2 پر اِضافی معلومات میں ”‏دلیلیں دے کر“‏ اور اعمال 17:‏3 پر اِضافی معلومات میں ”‏حوالے دے کر ثابت“‏‏)‏

    • اعما 17:‏17‏—‏پولُس نے ہر اُس جگہ مُنادی کی جہاں اُنہیں لوگ ملے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏بازار“‏‏)‏

    • اعما 17:‏22، 23‏—‏پولُس نے لوگوں کی صورتحال کو دیکھا اور پھر ایسے موضوع پر بات‌چیت کی جس میں وہ دلچسپی لیں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏23 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک نامعلوم خدا کے لیے“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اعما 18:‏18‏—‏پولُس کی منت کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے؟ (‏م08 15/‏5 ص.‏ 32 پ.‏ 5‏)‏

    • اعما 18:‏21‏—‏ہمیں خدا کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر کیسے عمل کرنا چاہیے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 18:‏21 پر اِضافی معلومات میں ”‏اگر یہوواہ نے چاہا“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 17 اور 18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 17:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 44

  • اچھی طرح خوش‌خبری کی مُنادی کریں اور تعلیم دیں:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏خاندانی عبادت:‏ پولُس نے اچھی طرح سے خوش‌خبری کی مُنادی کی‏“‏ چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ویڈیو میں دِکھائے گئے گھرانے کو یہ احساس کیسے ہوا کہ اُنہیں مُنادی کے کام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے؟ اُنہوں نے مُنادی کے حوالے سے کن حلقوں میں پولُس کی مثال پر عمل کِیا؟ اُنہیں کون سی برکتیں ملیں؟ آپ خاندانی عبادت کے دوران کیا کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 17

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 5 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں