یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 8
  • محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏اِتحاد برقرار رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏اِتحاد برقرار رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ماؤں کی مختلف ذمہ‌داریاں
    جاگو!‏—‏2002ء
  • اپنی جوانی ہی سے اپنے خالق کو یاد رکھنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • صرف ایک مسکراہٹ کا کمال!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یونائیٹڈ بائے ڈیوائن ٹیچنگ—‏حقیقی برادرانہ اتحاد کا منظر
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏اِتحاد برقرار رکھیں

یہ کیوں ضروری ہے؟‏ اپنی موت سے پہلے کی رات یسوع مسیح نے دُعا کی کہ اُن کے شاگردوں میں ”‏کامل اِتحاد ہو۔“‏ (‏یوح 17:‏23‏)‏ متحد رہنے کے لیے ہمیں ایک دوسرے سے محبت کرنی ہوگی جو ”‏غلطیوں کا حساب نہیں رکھتی۔“‏—‏1-‏کُر 13:‏5‏۔‏

آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • دوسروں کی خوبیوں پر دھیان دیں اور یوں یہوواہ کی مثال پر عمل کریں۔‏

  • دوسروں کو دل سے معاف کریں۔‏

  • معاملے کو حل کرنے کے بعد دوبارہ اِس کا ذکر نہ کریں۔—‏امثا 17:‏9‏۔‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏غلطیوں کا حساب نہ رکھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو کے پہلے حصے میں ہیلن نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ ”‏غلطیوں کا حساب“‏ رکھ رہی ہیں؟‏

  • ویڈیو کے دوسرے حصے میں ہیلن نے اپنی منفی سوچ پر قابو کیسے پایا اور مثبت سوچ کیسے اپنائی؟‏

  • ہیلن نے کلیسیا کے اِتحاد کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں اپنا کردار کیسے ادا کِیا؟‏

ایلس، ہیلن اور سوسن

اگر ہم غلطیوں کا حساب رکھیں گے تو ہم سب سے زیادہ دُکھ کس کو پہنچائیں گے؟‏

پولُس رسول کی مثال پر سوچ بچار کریں:‏ پولُس رسول نے مرقس کی خوبیوں کو تسلیم کِیا حالانکہ وہ پہلے اُنہیں مایوس کر چُکے تھے۔—‏اعما 13:‏13؛‏ 15:‏37، 38؛‏ 2-‏تیم 4:‏11‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کسی ایسے شخص پر بھروسا کیسے ظاہر کر سکتا ہوں جس نے مجھے مایوس کِیا ہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں