یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 6
  • ‏”‏آپ دُنیا کا حصہ نہیں ہیں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏آپ دُنیا کا حصہ نہیں ہیں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • دلیر بنیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • یوحنا 16:‏33—‏”‏مَیں دُنیا پر غالب آیا ہوں“‏
    پاک کلام کی آیتوں کی وضاحت
  • آپ اَور زیادہ دلیر بن سکتے ہیں!‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ‏’‏ہمت باندھیں اور کام کریں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 6
یسوع اپنے وفادار رسولوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 15-‏17

‏”‏آپ دُنیا کا حصہ نہیں ہیں“‏

15:‏19،‏ 21؛‏ 16:‏33

  • یسوع مسیح کسی بھی طرح سے دُنیا کا حصہ نہ بننے سے اِس پر غالب آئے۔‏

  • یسوع مسیح کے پیروکاروں کو حوصلے یا دلیری کی ضرورت ہوگی تاکہ وہ اپنے اِردگِرد موجود دُنیا کے لوگوں کی سوچ اور کاموں سے آلودہ نہ ہوں۔‏

  • یسوع مسیح نے دُنیا پر غالب آنے کے سلسلے میں جو مثال قائم کی، اُس پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں اُن کی مثال پر عمل کرنے کی دلیری مل سکتی ہے۔‏

کن صورتحال میں میرے لیے دُنیا سے الگ رہنا مشکل ہو سکتا ہے؟‏

میڈیا کی کیسی خبروں کی وجہ سے دُنیا سے الگ رہنے کی میری کوششوں پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے؟‏

ایک نوجوان بھائی قوم‌پرستی سے تعلق رکھنے والے کاموں میں حصہ نہیں لے رہا؛ ایک بھائی نوکری کی پیشکش کو ٹھکرا رہا ہے؛ ایک بھائی اپنے ہم‌عمروں کو گواہی دے رہا ہے؛ ایک بہن اور اُس کا شوہر ڈاکٹر سے بات کر رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں