یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 7
  • 29 اکتوبر–‏4 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 29 اکتوبر–‏4 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 7

29 اکتوبر–‏4 نومبر

یوحنا 18،‏ 19

  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح نے سچائی کے بارے میں گواہی دی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یوح 18:‏36‏—‏سچائی خاص طور پر مسیح کی بادشاہت پر توجہ دِلاتی ہے۔‏

    • یوح 18:‏37‏—‏یسوع مسیح نے خدا کے مقاصد کے متعلق سچائی کے بارے میں گواہی دی۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 18:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏گواہی دوں،“‏ ”‏سچائی“‏‏)‏

    • یوح 18:‏38‏—‏ایسا لگتا ہے کہ پیلاطُس نے طنزاً سچائی کے وجود پر سوال اُٹھایا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 18:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏سچائی کیا ہے؟“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 19:‏30‏، فٹ‌نوٹ—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ یسوع نے اپنی ”‏روح“‏ دے دی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 19:‏30 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُنہوں نے دم دے دیا“‏‏)‏

    • یوح 19:‏31‏—‏اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یسوع مسیح نے 14 نیسان 33ء کو جان دی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 19:‏31 پر اِضافی معلومات میں ”‏یہ ایک خاص سبت تھا“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 18 اور 19 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 18:‏1-‏14

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو ویب‌سائٹ jw.org دِکھائیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت اور اگلی ملاقات کے لیے متعلقہ سوال چُنیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق.‏ 14 پ.‏ 6، 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 2

  • ‏”‏محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏سچائی سے خوش ہوں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏بدکاری سے نہیں بلکہ راستی سے خوش ہوں‏“‏ چلائیں۔ اگر وقت ہو تو بکس ”‏لُوط کی مثال پر سوچ بچار کریں‏“‏ پر بھی بات کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 9

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں