پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 9، 10
یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھبھال کرتے ہیں
ایک چرواہے اور بھیڑ کے رشتے کی بنیاد ایک دوسرے سے واقفیت اور بھروسا ہوتی ہے۔ یسوع مسیح اچھے چرواہے ہیں۔ وہ اپنی بھیڑوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں یعنی اُن کی ضرورتوں، کمزوریوں اور خوبیوں سے واقف ہیں۔ بھیڑیں اپنے چرواہے کو پہچانتی ہیں اور اُس کی رہنمائی پر بھروسا کرتی ہیں۔
یسوع مسیح اچھے چرواہے کے طور پر . . .
اپنی بھیڑوں کو جمع کیسے کر رہے ہیں؟
اپنی بھیڑوں کی رہنمائی کیسے کر رہے ہیں؟
اپنی بھیڑوں کی حفاظت کیسے کر رہے ہیں؟
اپنی بھیڑوں کو خوراک کیسے فراہم کر رہے ہیں؟