یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 2
  • 1-‏7 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 2

1-‏7 اکتوبر

یوحنا 9،‏ 10

  • گیت 46 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یوح 10:‏1-‏3،‏ 11،‏ 14‏—‏یسوع مسیح ’‏اچھے چرواہے‘‏ ہیں اور وہ اپنی بھیڑوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور اُن کی ضرورتوں کا پوری طرح خیال رکھتے ہیں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:‏1 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏بھیڑخانے“‏‏؛ م11 1/‏5 ص.‏ 10 پ.‏ 5‏)‏

    • یوح 10:‏4، 5‏—‏بھیڑیں یسوع مسیح کی آواز پہچانتی ہیں، اجنبیوں کی نہیں۔ (‏سی‌ایف ص.‏ 124 پ.‏ 17‏)‏

    • یوح 10:‏16‏—‏یسوع مسیح کی بھیڑوں میں اِتحاد پایا جاتا ہے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:‏16 پر اِضافی معلومات میں ”‏اندر لاؤں“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 9:‏38‏—‏اُس بھکاری نے کس لحاظ سے یسوع مسیح کی تعظیم کی جو پہلے اندھا تھا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 9:‏38 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُن کی تعظیم کی“‏‏)‏

    • یوح 10:‏22‏—‏عیدِتقدیس کیا تھی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 10:‏22 پر اِضافی معلومات میں ”‏عیدِتقدیس“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 9 اور 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 9:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق.‏ 14 پ.‏ 1، 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 28

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 5

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 54 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں