یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 3
  • 8-‏14 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8-‏14 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اکتوبر ص.‏ 3

8-‏14 اکتوبر

یوحنا 11،‏ 12

  • گیت 14 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کی طرح ہمدرد بنیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یوح 11:‏23-‏26‏—‏یسوع مسیح نے مارتھا کو تسلی دی۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏مجھے پتہ ہے کہ .‏.‏.‏ وہ .‏.‏.‏ جی اُٹھے گا“‏ اور یوحنا 11:‏25 پر اِضافی معلومات میں ”‏مَیں وہ ہوں جو زندہ کرتا ہوں اور زندگی دیتا ہوں“‏‏)‏

    • یوح 11:‏33-‏35‏—‏جب یسوع مسیح نے مریم اور دوسرے لوگوں کو روتے دیکھا تو اُن کا دل بھر آیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏33 پر اِضافی معلومات میں ”‏روتے،“‏ ”‏گہری آہ بھری اور بہت پریشان ہو گئے،“‏ ”‏دل ہی دل میں“‏ اور یوحنا 11:‏35 پر اِضافی معلومات میں ”‏آنسو بہنے لگے“‏‏)‏

    • یوح 11:‏43، 44‏—‏یسوع مسیح نے اُن لوگوں کی مدد کی جنہیں مدد کی ضرورت تھی۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یوح 11:‏49‏—‏کاہنِ‌اعظم کائفا کو کس نے مقرر کِیا تھا اور وہ کتنے عرصے تک اِس عہدے پر فائز رہا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏49 پر اِضافی معلومات میں ”‏کاہنِ‌اعظم“‏‏)‏

    • یوح 12:‏42‏—‏کچھ یہودی اِس بات کا اِقرار کرنے سے کیوں ڈرتے تھے کہ یسوع، مسیح ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 12:‏42 پر اِضافی معلومات میں ”‏پیشوا،“‏ ”‏عبادت گاہ سے خارج“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 11 اور 12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 12:‏35-‏50

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م13 15/‏9 ص.‏ 32‏—‏موضوع:‏ یسوع لعزر کو زندہ کرنے سے پہلے کیوں روئے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • یسوع مسیح ’‏زندہ کرتے ہیں اور زندگی دیتے ہیں‘‏ (‏یوح 11:‏25‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں ویڈیو ‏”‏خدا نے یسوع نُوں مالک تے مسیح بنایا اے—‏دُوجا حصہ‏“‏ کا حصہ چلانے کے بعد سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ اِس واقعے سے ہمیں یسوع مسیح کی ہمدردی کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ یسوع مسیح کس لحاظ سے ’‏زندہ کرتے ہیں اور زندگی دیتے ہیں‘‏؟ یسوع مسیح مستقبل میں کون سے معجزے کریں گے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 6

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں