یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 6
  • 19-‏25 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 6

19-‏25 فروری

متی 16، 17

  • گیت 22 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 16:‏21، 22‏—‏پطرس نے اپنے جذبات کو اپنی سوچ پر اثرانداز ہونے دیا۔ (‏م07 1/‏3 ص.‏ 11 پ.‏ 17‏)‏

    • متی 16:‏23‏—‏اِس موقعے پر پطرس کی سوچ خدا کی سوچ سے فرق تھی۔ (‏م15 15/‏5 ص.‏ 13 پ.‏ 16، 17‏)‏

    • متی 16:‏24‏—‏مسیحیوں کو خدا کی سوچ کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 21 پ.‏ 9‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 16:‏18‏—‏وہ چٹان کون تھی جس پر یسوع مسیح نے مسیحی کلیسیا کی بنیاد رکھی؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:‏18 پر اِضافی معلومات میں ”‏آپ پطرس ہیں اور .‏ .‏ .‏ اِس چٹان پر،“‏ ”‏کلیسیا“‏‏)‏

    • متی 16:‏19‏—‏”‏آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“‏ کیا تھیں جو یسوع مسیح نے پطرس کو دیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 16:‏19 پر اِضافی معلومات میں ”‏آسمان کی بادشاہت کی چابیاں“‏‏)‏

    • آپ نے متی 16 اور 17 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 16:‏1-‏20

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوالوں کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏وہ کام کریں جو مسیح نے کیے—‏تعلیم دیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 8 پ.‏ 19-‏26‏، ص.‏ 94‏، 96 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں