پاک کلام سے سنہری باتیں | دانیایل 10-12
یہوواہ نے مستقبل کے بادشاہوں کے بارے میں پیشگوئی کی
11:2
فارس میں چار بادشاہ ہوں گے۔ چوتھا بادشاہ ”سب کو یوؔنان کی سلطنت کے خلاف اُبھارے گا۔“
خورسِاعظم
کمبیسیس دوم
دارا اوّل
خشایارشا اوّل (خیال کِیا جاتا ہے کہ یہ بادشاہ اخسویرس تھا جس نے آستر سے شادی کی تھی۔)
11:3
یونان سے ایک بادشاہ آئے گا اور ایک بہت بڑی سلطنت پر حکمرانی کرے گا۔
سکندرِاعظم
11:4
یونانی سلطنت سکندر کے چار جرنیلوں میں تقسیم ہوگی۔
کسندر
لاسیماکس
سلوکس اوّل
بطلیموس اوّل