9-15 اکتوبر
دانیایل 10-12
گیت 31 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ نے مستقبل کے بادشاہوں کے بارے میں پیشگوئی کی“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
دان 12:3—”اہلِدانش“ کون ہیں اور وہ ”نُورِفلک کی مانند“ کب چمکتے ہیں؟ (م13 15/7 ص. 13، پ. 16، فٹنوٹ)
دان 12:13—جب فرشتے نے دانیایل کو بتایا کہ وہ ”اُٹھ کھڑا ہوگا“ تو اُس کا کیا مطلب تھا؟ (دانیایل کی نبوّت، ص. 315، پ. 18)
آپ نے دانیایل 10-12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) دان 11:28-39
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع17.3 سرِورق کا موضوع—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع17.3 سرِورق کا موضوع—پچھلی ملاقات پر یہ رسالہ دیا گیا تھا۔ اب باتچیت کو وہیں سے آگے بڑھائیں جہاں پچھلی بار چھوڑی گئی تھی اور اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م16.11 ص. 5، 6، پ. 7، 8—موضوع: دوسروں کی حوصلہافزائی کرنے کے سلسلے میں ہم یہوواہ کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
پاک کلام کی پیشگوئیوں کے ذریعے اپنے ایمان کو مضبوط کریں: (15 منٹ) ویڈیو ”Fortified by “the Prophetic Word ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 3، پ. 16-21
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 50 اور دُعا