یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 5
  • 16-‏22 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اکتوبر ص.‏ 5

16-‏22 اکتوبر

ہوسیع 1-‏7

  • گیت 18 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏ہوسیع کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • ہوس 6:‏4، 5—‏یہوواہ اِس بات سے ناراض تھا کہ بنی‌اِسرائیل کی ”‏نیکی [‏”‏محبت،“‏ اُردو جیو ورشن‏]‏ صبح کے بادل اور شبنم کی مانند جلد جاتی رہتی ہے۔“‏ (‏م10 1/‏8 ص.‏ 27، پ.‏ 18‏)‏

    • ہوس 6:‏6—‏جب ہم دوسروں کے لیے حقیقی محبت ظاہر کرتے ہیں تو یہوواہ کو خوشی ہوتی ہے۔ (‏م07 1/‏9 ص.‏ 30، پ.‏ 8؛‏ م07 1/‏7 ص.‏ 17، پ.‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ہوس 1:‏7—‏یہوداہ کے گھرانے پر کب رحم ظاہر کِیا گیا اور اُسے بچایا گیا؟ (‏م07 1/‏9 ص.‏ 29، پ.‏ 2‏)‏

    • ہوس 2:‏18—‏اِس آیت میں درج پیش‌گوئی ماضی میں کیسے پوری ہوئی اور یہ مستقبل میں کیسے پوری ہوگی؟ (‏م05 15/‏11 ص.‏ 20، پ.‏ 16؛‏ م12 1/‏9 ص.‏ 18، پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے ہوسیع 1-‏7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ہوس 7:‏1-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏یوح 5:‏3‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِست 30:‏11-‏14؛‏ یسع 48:‏17، 18‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ ویب‌سائٹ jw.org پر توجہ دِلائیں۔ (‏‏”‏اِجلاس کا قاعدہ،“‏ اگست 2016ء، صفحہ 8، پیراگراف 2 کو دیکھیں۔)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 12، 13، پ.‏ 16-‏18‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 50

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏ ایک بزرگ ‏”‏مینارِنگہبانی،“‏ 15 نومبر 2015ء، صفحہ 14، 15 پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ مزید معلومات، ص.‏ 207-‏209

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں