پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل 28-31
یہوواہ خدا نے ایک بُتپرست قوم کو صلہ دیا
29:18-20
اگر یہوواہ خدا نے ایک بُتپرست قوم کو اُس کے کام کا صلہ دیا تو ذرا سوچیں کہ وہ اپنے وفادار بندوں کے کاموں کی کتنی قدر کرتا ہے۔
بابلیوں کا قدم
اُنہوں نے صور کا محاصرہ کِیا۔
میرے اِقدام
مَیں روحانی لحاظ سے کون سی جنگ لڑ رہا ہوں؟
بابلیوں کی قربانیاں
اُنہوں نے 13 سال تک صور کا محاصرہ کِیا۔
اُنہیں سخت جسمانی تکلیف اُٹھانی پڑی۔
اُنہیں کوئی اُجرت نہیں ملی۔
میری قربانیاں
مَیں نے یہوواہ خدا کی خدمت کے لیے کون سی قربانیاں دی ہیں؟
یہوواہ کی طرف سے صلہ
یہوواہ نے بابلیوں کو مصر کی دولت دے دی۔
یہوواہ کی طرف سے صلہ
یہوواہ خدا مجھے کون سے اجر دے رہا ہے؟