یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اگست ص.‏ 2
  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏خاکساری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏خاکساری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیش‌قیمت خیال کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • کیوں فروتنی سے ملبس ہوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • یسوع مسیح کی بے‌مثال فروتنی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اگست ص.‏ 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏خاکساری

یہ خوبی پیدا کرنا ضروری کیوں ہے؟‏

  • خاکساری کی وجہ سے یہوواہ خدا کی قربت حاصل ہوتی ہے۔—‏زبور 138:‏6‏۔‏

  • خاکساری کی وجہ سے دوسروں کے ساتھ تعلقات اچھے رہتے ہیں۔ —‏فل 2:‏3، 4‏۔‏

  • غرور کا انجام تباہی ہوتا ہے۔—‏امثا 16:‏18؛‏ حِز 28:‏17۔‏

ہم یہ خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

  • دوسروں سے پوچھیں کہ آپ کو کہاں پر بہتری لانے کی ضرورت ہے اور اُن کے مشورے پر عمل کریں۔—‏زبور 141:‏5؛‏ امثا 19:‏20‏۔‏

  • خوشی سے دوسروں کے لیے ایسے کام کریں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے۔—‏متی 20:‏25-‏27‏۔‏

  • اپنی صلاحیتوں اور ذمے‌داریوں کی وجہ سے مغرور نہ بنیں۔—‏روم 12:‏3‏۔‏

ایک بھائی کنگڈم ہال کا باتھ روم صاف کر رہا ہے۔‏

مَیں کن طریقوں سے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں خاکسار ہوں؟‏

ویڈیو ‏”‏ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—‏تکبّر‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • جب کوئی ہماری اِصلاح کرتا ہے تو ہمارے ردِعمل سے ہمارے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

  • دُعا کے ذریعے ہمارے اندر خاکساری کیسے پیدا ہوتی ہے؟‏

  • ہم کن طریقوں سے خاکساری ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

یسوع مسیح کی مثال پر سوچ بچار کریں:‏

یسوع مسیح کے پاس تمام اِنسانوں  سے زیادہ اِختیار تھا لیکن پھر بھی اُنہوں نے خاکساری سے  دوسروں کی خدمت کی۔—‏متی 20:‏28؛‏ یوح 13:‏3-‏5،‏ 14، 15‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یسوع مسیح کی طرح خاکسار کیسے بن سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں