پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقیایل 24-27
ایک پیشگوئی جو یہوواہ کے کلام پر ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہے
چھاپا ہوا ایڈیشن
حِزقیایل کی کتاب میں شہر صور کی تباہی کے متعلق تفصیل سے پیشگوئی کی گئی۔
26:7-11
سن 607 قبلازمسیح کے کچھ عرصے بعد ______________ نے شہر صور کا وہ حصہ تباہ کر دیا جو ساحل پر واقع تھا۔
26:4، 12
سن 332 قبلازمسیح میں ______________ نے تباہشُدہ صور کے ملبے سے ایک شاہراہ بنائی اور اِس شہر کا وہ حصہ بھی تباہ کر دیا جو جزیرے پر واقع تھا۔