یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 8
  • عبادت‌گاہوں کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • عبادت‌گاہوں کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم سب اپنی عبادت‌گاہوں کی دیکھ‌بھال میں حصہ کیسے لے سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • یہ ہماری عبادت‌گاہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • عبادت‌گاہ کی دیکھ‌بھال اور مرمت کے لیے
    آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏
  • شاندار ترقی فوری توسیع کا تقاضا کرتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

عبادت‌گاہوں کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھیں

کنگڈم ہال کی دیکھ‌بھال اور مرمت کے کام میں حصہ لینے کے طریقے:‏ رنگ روغن کرنا، قالین بچھانا، بجلی کے بورڈ لگانا اور عطیات دینا

عبادت‌گاہوں کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھیں ہماری عبادت‌گاہیں عام عمارتیں نہیں ہیں بلکہ یہ یہوواہ خدا کی عبادت کے لیے مخصوص ہیں۔ ہم سب اپنے کنگڈم ہال کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ ویڈیو Caring for Our Places of Worship دیکھیں اور پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏

  1. کنگڈم ہال کس مقصد کے لیے بنائے جاتے ہیں؟‏

  2. ہمیں کنگڈم ہال کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں کیوں رکھنا چاہیے؟‏

  3. کنگڈم ہال کی دیکھ‌بھال کون کرتا ہے؟‏

  4. کنگڈم ہال میں حفاظتی تدابیر کرنا کیوں ضروری ہے اور ویڈیو میں کون سی حفاظتی تدابیر دِکھائی گئی ہیں؟‏

  5. ہم عطیات دینے سے یہوواہ خدا کی بڑائی کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کنگڈم ہال کی دیکھ‌بھال کے سلسلے میں میرے منصوبے یہ ہیں:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں