مسیحیوں کے طور پر زندگی
ہم سب اپنی عبادتگاہوں کی دیکھبھال میں حصہ کیسے لے سکتے ہیں؟
ہماری عبادتگاہیں عام عمارتیں نہیں ہیں بلکہ یہ یہوواہ خدا کی عبادت کے لیے مخصوص ہیں۔ ہم سب اپنی عبادتگاہ کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟
ویڈیو ”اپنی عبادتگاہوں کی دیکھبھال کریں“ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:
ہماری عبادتگاہیں کس مقصد کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں؟
ہمیں اپنی عبادتگاہ کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں کیوں رکھنا چاہیے؟
اپنی عبادتگاہ کی دیکھبھال کے کام میں حصہ لینے سے آپ کو کیا فائدہ ہوا ہے؟
عبادتگاہوں میں حفاظتی تدابیر اِختیار کرنا کیوں ضروری ہے اور ویڈیو میں کون سی حفاظتی تدابیر دِکھائی گئی ہیں؟
ہم عطیات دینے سے یہوواہ خدا کی بڑائی کیسے کر سکتے ہیں؟
مَیں نے اپنی عبادتگاہ کی دیکھبھال کے سلسلے میں کون سے منصوبے بنائے ہیں؟