یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 مئی ص.‏ 3
  • عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • یہوواہ نے یرمیاہ کو مُنادی کرنے بھیجا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یرمیاہ کے ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 مئی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 35-‏38

عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی

عبدملک نے جو بادشاہ صدقیاہ کے محل میں خدمت کرتے تھے، ایسی خوبیاں ظاہر کیں جو خدا کو پسند ہیں

38:‏7-‏13

  • عبدملک بادشاہ صدقیاہ سے بات کر رہے ہیں۔‏

    اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو چھڑانے کے لیے دلیری سے کام لیا اور فوراً بادشاہ صدقیاہ کے پاس گئے۔ پھر اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو کیچڑ سے بھرے حوض سے باہر نکالا۔‏

  • اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو بغلوں کے نیچے رکھنے کے لیے نرم کپڑے دیے تاکہ اُن کی جِلد رسیوں سے زخمی نہ ہو۔ یوں اُنہوں نے یرمیاہ نبی کے لیے محبت ظاہر کی۔‏

    یرمیاہ نبی کو کیچڑ سے بھرے حوض سے باہر نکالا جا رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں