یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 4
  • ‏’‏اَے یہوواہ!‏ مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏اَے یہوواہ!‏ مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • خدا نے بادشاہ حزقیاہ کو کیسے بچایا؟‏
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • اپنے سارے دل سے یہوواہ پر توکل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • آج‌کل ’‏سات چرواہوں اور آٹھ سرگروہوں‘‏ کا اہم کردار
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏اَے یہوواہ!‏ مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘‏

حِزقیاہ دُعا کر رہے ہیں۔‏

یہ بہت اہم ہے کہ ہم نہ صرف اچھے وقت میں بلکہ بُرے وقت میں بھی یہوواہ خدا پر بھروسا کریں۔ (‏زبور 25:‏1، 2‏)‏ آٹھویں صدی قبل‌ازمسیح میں یہوداہ میں رہنے والے یہودیوں کو ایک ایسی مشکل صورتحال کا سامنا ہوا جس سے یہوواہ خدا پر اُن کے ایمان کا اِمتحان ہوا۔ اُس وقت جو کچھ ہوا، اُس سے ہم بہت سے سبق سیکھ سکتے ہیں۔ (‏روم 15:‏4‏)‏ ویڈیو ‏’‏اَے یہوواہ!‏ مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘‏ دیکھنے کے بعد آپ اِن سوالوں کے کیا جواب دیں گے؟‏

  1. حِزقیاہ بادشاہ کو کس مشکل صورتحال کا سامنا ہوا؟‏

  2. جب حِزقیاہ کو لگا کہ شہر کا محاصرہ ہونے والا ہے تو اُنہوں نے امثال 22:‏3 میں درج اصول پر کیسے عمل کِیا؟‏

  3. حِزقیاہ نے اسوریوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے یا مصر سے اِتحاد کرنے کا فیصلہ کیوں نہیں کِیا؟‏

  4. حِزقیاہ نے مسیحیوں کے لیے کون سی اچھی مثال قائم کی؟‏

  5. آج‌کل کن صورتحال میں یہوواہ خدا پر ہمارے ایمان کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟‏

ایسی صورتحال لکھیں جن میں آپ یہوواہ خدا پر اَور زیادہ بھروسا ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں