یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 5
  • حِزقیاہ کو اپنے ایمان کا اجر ملا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حِزقیاہ کو اپنے ایمان کا اجر ملا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے فرشتے نے حِزقیاہ کی حفاظت کی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • خدا نے بادشاہ حزقیاہ کو کیسے بچایا؟‏
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • آج‌کل ’‏سات چرواہوں اور آٹھ سرگروہوں‘‏ کا اہم کردار
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ‏”‏وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 34-‏37

حِزقیاہ کو اپنے ایمان کا اجر ملا

ربشاقی اور اُن کے آدمی یروشلیم کی دیوار کے باہر کھڑے ہیں۔‏

اسور کے بادشاہ سنحیرب نے ربشاقی کے ہاتھ یروشلیم کے یہودیوں کو یہ پیغام بھیجا کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔ اسوریوں نے مختلف دلیلیں پیش کیں تاکہ یہودی بے‌حوصلہ ہو جائیں اور لڑے بغیر ہی ہتھیار ڈال دیں۔‏

اسوری فوجی یروشلیم کی دیوار کے باہر کھڑے ہیں۔‏
  • بے‌یارومددگار۔‏ مصر تمہاری مدد نہیں کرے گا۔—‏یسع 36:‏6‏۔‏

  • شک۔‏ یہوواہ تمہاری مدد نہیں کرے گا کیونکہ وہ تُم سے ناراض ہے۔—‏یسع 36:‏7،‏ 10‏۔‏

  • ڈر۔‏ تُم طاقت‌ور اسوری فوج کے سامنے ٹک نہیں سکتے۔—‏یسع 36:‏8، 9‏۔‏

  • آزمائش۔‏ اگر تُم اسور کے سامنے ہتھیار ڈال دو گے تو تمہاری زندگی سنور جائے گی۔—‏یسع 36:‏16، 17‏۔‏

حِزقیاہ نے یہوواہ خدا پر مضبوط ایمان ظاہر کِیا

37:‏1، 2،‏ 14-‏20،‏ 36

  • اُنہوں نے شہر کو محاصرے کے لیے تیار کرنے کی غرض سے ضروری اِقدام اُٹھائے۔‏

  • اُنہوں نے یہوواہ خدا سے دُعا کی کہ وہ اپنے بندوں کی حفاظت کرے اور لوگوں کو بھی یہ دُعا کرنے کی تاکید کی۔‏

  • اُنہیں اُن کے ایمان کا اجر اُس وقت ملا جب یہوواہ خدا نے ایک فرشتے کے ذریعے ایک ہی رات میں 1 لاکھ 85 ہزار اسوری فوجیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔‏

حِزقیاہ دُعا کر رہے ہیں اور ایک فرشتہ تلوار لیے کھڑا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں