23-29 جنوری
یسعیاہ 38-42
گیت 35 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے“: (10 منٹ)
یسع 40:25، 26—یہوواہ خدا توانائی کا سرچشمہ ہے۔ (آئیپی-1 ص. 409، 410، پ. 23-25)
یسع 40:27، 28—ہمیں جن مشکلات اور نااِنصافیوں کا سامنا ہوتا ہے، یہوواہ خدا اُنہیں دیکھتا ہے۔ (آئیپی-1 ص. 413، پ. 27)
یسع 40:29-31—یہوواہ خدا اُن لوگوں کو طاقت دیتا ہے جو اُس پر بھروسا کرتے ہیں۔ (آئیپی-1 ص. 413-415، پ. 29-31)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 38:17—یہوواہ خدا کس لحاظ سے ہمارے گُناہ اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیتا ہے؟ (م03 1/7 ص. 17، پ. 17)
یسع 42:3—یہ پیشگوئی یسوع مسیح کے سلسلے میں کیسے پوری ہوئی؟ (م15 15/2 ص. 8، پ. 13)
مَیں نے یسعیاہ 38-42 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 40:6-17
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) اہم پیغام—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) اہم پیغام—اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 38، 39، پ. 6، 7—دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُن مسیحیوں کے لیے دُعا کرنا نہ بھولیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ شروع میں ویڈیو ”تاگانروگ میں یہوواہ کے گواہوں پر مُقدمے کی دوبارہ سماعت—نااِنصافی کب ختم ہوگی؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 18
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 13 اور دُعا