یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 4
  • 14-‏20 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 4

14-‏20 نومبر

واعظ 1-‏6

  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • واعظ 3:‏12، 13‏—‏خدا نے ہمیں اپنی محنت سے لطف اُٹھانے کی صلاحیت دی ہے۔ (‏ڈبلیو15 1/‏2 ص.‏ 4-‏6)‏

    • واعظ 4:‏6‏—‏ملازمت کے سلسلے میں مناسب سوچ رکھیں۔ (‏ڈبلیو15 1/‏2 ص.‏ 6، پ.‏ 3-‏5؛ جاگو 10/‏15 ص.‏ 12، 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • واعظ 2:‏10، 11‏—‏سلیمان بادشاہ مال‌ودولت کے بارے میں کون سی سچائی جان گئے؟ (‏م08 15/‏4 ص.‏ 22، پ.‏ 9، 10‏)‏

    • واعظ 3:‏16، 17‏—‏ہمیں اِس دُنیا میں ہونے والی نااِنصافی کے بارے میں کیسا نظریہ رکھنا چاہیے؟ (‏م06 1/‏11 ص.‏ 19، پ.‏ 8‏)‏

    • مَیں نے واعظ 1-‏6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ واعظ 1:‏1-‏18

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏4 سرِورق کا موضوع‏—‏رابطے کا کارڈ دیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏4 سرِورق کا موضوع‏—‏آیتوں کو موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 22، پ.‏ 11، 12‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 44

  • ‏”‏آپ کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ اِس مضمون پر بات کرنے کے بعد ویڈیو چلائیں جس میں بتایا گیا ہے کہ کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم“‏ کے صفحہ 115 پر چوتھی سچائی کو اِستعمال کرتے ہوئے بائبل کورس کیسے کرایا جا سکتا ہے۔ پھر اِس ویڈیو پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 8

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 53 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں