یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 3
  • اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ہوشیار رہیں!‏ شیطان آپ کو ہڑپ کر لینا چاہتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • یہوواہ کو خوش کرنے والا دل پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • اپنے دل کی خوب حفاظت کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ امثال 7-‏11

اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں

ایک جوان آدمی ایک بدکار عورت کے گھر کی طرف دیکھ رہا ہے۔‏

یہوواہ خدا کے معیار ہمیں بہت سی مشکلات میں پڑنے سے بچا سکتے ہیں۔ لیکن اِس کے لیے ضروری ہے کہ ہم اِن معیاروں کو اپنے دل پر نقش کریں۔ (‏امثا 7:‏3‏)‏ جب یہوواہ کا کوئی بندہ اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل ہونے دیتا ہے تو وہ بڑی آسانی سے شیطان کی چالوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ امثال کی کتاب کے ساتویں باب میں ایک نوجوان کے بارے میں بتایا گیا ہے جس نے اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل ہونے دیا۔ ہم اُس نوجوان کی غلطی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • آنکھ

    دیکھنے کی حس

    7:‏10

  • ایک عورت نے ایک آدمی کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔‏

    چُھونے کی حس

    7:‏13

  • روٹی اور مے

    چکھنے کی حس

    7:‏14

  • عطر کی بوتلیں

    سُونگھنے کی حس

    7:‏17

  • ایک عورت ایک آدمی کے کان میں کچھ کہہ رہی ہے۔‏

    سننے کی حس

    7:‏21

  • شیطان ہمارے پانچ حواس کو اِستعمال کر کے ہمیں بُرائی کی طرف مائل کرنے اور یہوواہ خدا سے دُور کرنے کی کوشش کرتا ہے۔‏

  • اگر ہم دانش‌مندی اور سمجھ‌داری سے کام لیں گے تو ہم غلط کاموں کے نتائج کو پہلے سے بھانپ لیں گے اور یہوواہ خدا سے دُور ہونے کے خطرے میں پڑنے سے بچ جائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں