یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 4
  • 17-‏23 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 4

17-‏23 اکتوبر

امثال 12-‏16

  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏حکمت سونے سے بہتر ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • امثا 16:‏16، 17‏—‏ایک دانش‌مند شخص خدا کے کلام کا مطالعہ کرتا اور اِس میں لکھی باتوں پر عمل کرتا ہے۔ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 8)‏

    • امثا 16:‏18، 19‏—‏ایک دانش‌مند شخص غرور نہیں کرتا۔ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 8، 9)‏

    • امثا 16:‏20-‏24‏—‏ایک دانش‌مند شخص اپنی باتوں سے دوسروں کا حوصلہ بڑھاتا ہے۔ (‏ڈبلیو07 15/‏7 ص.‏ 9، 10)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • امثا 15:‏15‏—‏ہم اپنی خوشی کو کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟ (‏جی 11/‏13 ص.‏ 16؛ م06 1/‏7 ص.‏ 21، پ.‏ 6؛‏ م05 1/‏8 ص.‏ 6، پ.‏ 3‏)‏

    • امثا 16:‏4‏—‏یہ کیوں کہا گیا ہے کہ یہوواہ نے شریروں کو بھی ایک ”‏خاص مقصد“‏ کے لیے بنایا ہے؟ (‏ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 18، 19)‏

    • مَیں نے امثال 12-‏16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 15:‏18–‏16:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 11:‏11-‏14‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 3:‏1-‏6؛‏ روم 5:‏12‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 191، پ.‏ 18، 19‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو اِجلاسوں میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 20

  • ‏”‏آپ اِجلاسوں میں اچھے جواب کیسے دے سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں ویڈیو یہوواہ کے دوست بنیں—‏اِجلاسوں کے لیے جواب تیار کریں چلائیں۔ پھر کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے پوچھیں:‏ جواب تیار کرتے وقت ہمیں کون سے چار کام کرنے چاہئیں؟ ہمیں اُس وقت دُکھی کیوں نہیں ہونا چاہیے جب اِجلاس کے دوران ہم سے جواب نہیں پوچھا جاتا؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 4

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 34 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں