یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 3
  • 10-‏16 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 3

10-‏16 اکتوبر

امثال 7-‏11

  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے دل کو بُری راہ کی طرف مائل نہ ہونے دیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • امثا 7:‏6-‏12‏—‏جو لوگ سمجھ‌داری سے کام نہیں لیتے، وہ اکثر یہوواہ خدا سے دُور ہونے کے خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ (‏م00 15/‏11 ص.‏ 29، 30‏)‏

    • امثا 7:‏13-‏23‏—‏بُرے فیصلوں کے بُرے نتائج نکلتے ہیں۔ (‏م00 15/‏11 ص.‏ 30، 31‏)‏

    • امثا 7:‏4، 5،‏ 24-‏27‏—‏دانش‌مندی اور سمجھ‌داری سے کام لینے سے ہم مشکل میں پڑنے سے بچ سکتے ہیں۔ (‏م00 15/‏11 ص.‏ 29،‏ 31‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • امثا 9:‏7-‏9‏—‏جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے تو ہم جو ردِعمل دِکھاتے ہیں، اُس سے ہمارے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ (‏م01 15/‏5 ص.‏ 29، 30‏)‏

    • امثا 10:‏22‏—‏آج‌کل یہوواہ خدا اپنے بندوں کو کون سی برکتوں سے نواز رہا ہے؟ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 17-‏21، پ.‏ 3-‏16‏)‏

    • مَیں نے امثال 7-‏11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 8:‏22–‏9:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع—‏صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • واپسی ملاقات‏:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع—‏صاحبِ‌خانہ کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 176، پ.‏ 5، 6‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کو اِجلاسوں میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 52

  • فون پر میسج کرنے کے آداب:‏ (‏15 منٹ)‏ جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر 2014ء کے مضمون ”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں—‏فون پر میسج کرنے کے آداب‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 3

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 15 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں