یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اگست ص.‏ 3
  • حق‌تعالیٰ کے پردے میں رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حق‌تعالیٰ کے پردے میں رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • صیاد کے پھندوں سے محفوظ رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • مضامین کی فہرست
    جاگو!‏—‏2018ء
  • یہوواہ ہماری پناہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • ایک خاص راز
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اگست ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 87-‏91

حق‌تعالیٰ کے پردے میں رہیں

یہوواہ کے ’‏پردے‘‏ میں رہنے سے ہم روحانی طور پر محفوظ رہتے ہیں۔‏

91:‏1، 2،‏ 9-‏14

  • یہوواہ کے پردے میں رہنے کے لیے لازمی ہے کہ ہم اپنی زندگی یہوواہ کے لیے مخصوص کریں اور بپتسمہ لیں۔‏

  • جو لوگ یہوواہ پر بھروسا نہیں کرتے، وہ اُس کے پردے میں نہیں رہ سکتے۔‏

  • جو لوگ یہوواہ کے پردے میں رہتے ہیں، وہ کسی بھی بات یا شخص کی وجہ سے یہوواہ پر اپنے بھروسے اور اُس کے لیے اپنی محبت کو کم نہیں ہونے دیتے۔‏

‏”‏صیاد“‏ ہمیں پھندے میں پھنسانے کی کوشش کرتا ہے۔‏

91:‏3

  • پرندے بہت چالاک ہوتے ہیں اِس لیے اُنہیں جال میں پھنسانا آسان نہیں ہوتا۔‏

  • صیاد یعنی پرندوں کا شکاری بڑے غور سے اُن کی عادتوں کا جائزہ لیتا ہے اور اُنہیں پھنسانے کے لیے طرح طرح کے جال بچھاتا ہے۔‏

  • شیطان ایک صیاد کی طرح ہے جو خدا کے بندوں کا جائزہ لیتا اور اُنہیں خدا سے دُور کرنے کے لیے جال بچھاتا ہے۔‏

ایک پرندہ جال کو دیکھ رہا ہے اور شکاری اُسے چھپ کر دیکھ رہا ہے۔‏

شیطان کے خطرناک پھندوں میں سے چار یہ ہیں:‏

  • پہلی صدی میں ایک مسیحی اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا ہے۔‏

    اِنسانوں کا ڈر

  • سِکوں کا ڈھیر

    دُنیا کی چیزوں کی خواہش

  • پہلی صدی میں ایک خاندان رومی تھیٹر سے باہر نکل رہا ہے۔‏

    غلط تفریح

  • پہلی صدی میں دو آدمی آپس میں بحث کر رہے ہیں۔‏

    دوسروں سے اَن‌بن

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں