یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 8
  • پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • امدادی پائنیر شیڈول
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • کیا آپ کیلئے پائینر خدمت کا دروازہ اب کھل گیا ہے؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • یسوع مسیح کی موت کی یادگار—‏اضافی کارگزاریوں کا وقت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • کیا ہم دوبارہ یہ کام کرینگے؟ امدادی پائنیروں کیلئے ایک اَور استدعا
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

پہل‌کار بننے کے لیے کچھ شیڈول

دو پہل‌کار مُنادی کے دوران ایک شخص سے بات‌چیت کر رہے ہیں۔‏

پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ ایک اچھا شیڈول بنائیں۔ اگر آپ ہر ہفتے 18 گھنٹے مُنادی کا کام کریں گے تو آپ پہل‌کار بن سکیں گے اور اِس کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس آرام اور تفریح کے لیے بھی وقت ہوگا۔ اور آپ بیماری یا موسم کی خرابی کے باوجود اپنے گھنٹے پورے کر پائیں گے۔ نیچے جو چارٹ دیا گیا ہے، وہ اُن سب کے لیے فائدہ‌مند ثابت ہو سکتا ہے جن کی صحت اچھی نہیں یا پھر جو پارٹ ٹائم کام کرتے ہیں یا سارا ہفتہ کام کرتے ہیں۔ اگر خاندان کے سارے افراد اپنے طرزِزندگی میں تھوڑی بہت تبدیلی کریں تو گھر کا کوئی ایک فرد ستمبر سے پہل‌کار کے طور پر خدمت کرنا شروع کر سکتا ہے۔ اچھا ہوگا کہ آپ اپنی اگلی خاندانی عبادت کے دوران اِس شیڈول کے بارے میں بات‌چیت کریں۔‏

مَیں پارٹ ٹائم کام کرتا ہوں

سوموار

کام

منگل

کام

بدھ

کام

جمعرات

6 گھنٹے

جمعہ

6 گھنٹے

ہفتہ

4 گھنٹے

اِتوار

2 گھنٹے

مَیں سارا ہفتہ کام کرتا ہوں

سوموار

2 گھنٹے

منگل

2 گھنٹے

بدھ

اِجلاس

جمعرات

2 گھنٹے

جمعہ

2 گھنٹے

ہفتہ

6 گھنٹے

اِتوار

4 گھنٹے

میری صحت اچھی نہیں

سوموار

آرام

منگل

3 گھنٹے

بدھ

3 گھنٹے

جمعرات

3 گھنٹے

جمعہ

3 گھنٹے

ہفتہ

3 گھنٹے

اِتوار

3 گھنٹے

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں