یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جولائی ص.‏ 3
  • یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • دُعا کے ذریعے خدا کے نزدیک جائیں
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • پاک ہاتھ اُٹھا کر دُعا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • ہمیں بِلاناغہ دُعا کیوں کرنی چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • آپ اپنی دُعاؤں کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جولائی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 60‏-‏68

یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے

جب آپ یہوواہ سے کوئی وعدہ کریں تو اُسے پورا کرنے کے سلسلے میں دُعا کریں

61:‏1،‏ 8

  • دُعا کرنے سے ہمارا یہ عزم مضبوط ہوگا کہ ہم اپنے وعدوں کو نبھائیں۔‏

  • اپنی زندگی یہوواہ خدا کے لیے وقف کرنا سب سے اہم وعدہ ہے۔‏

حنّہ دُعا کر رہی ہیں۔‏

حنّہ

دُعا میں یہوواہ کے سامنے اپنا دل کھول دینے سے ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اُس پر بھروسا کرتے ہیں

62:‏8

  • سچے دل سے کی جانے والی دُعاؤں میں ہمارے جذبات اور احساسات شامل ہوتے ہیں۔‏

  • جب آپ کسی خاص چیز کے لیے دُعا کرتے ہیں تو آپ کو یہ پہچاننے میں دیر نہیں لگتی کہ یہوواہ نے آپ کی دُعا کا جواب دے دیا ہے۔‏

یسوع مسیح دُعا کر رہے ہیں۔‏

یسوع

یہوواہ اُن لوگوں کی دُعائیں سنتا ہے جو اُس سے پیار کرتے ہیں

65:‏1، 2

  • یہوواہ اُن سب لوگوں کی دُعائیں سنتا ہے جو دل سے اُس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں اور اُس کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔‏

  • ہم کسی بھی وقت یہوواہ خدا سے دُعا کر سکتے ہیں۔‏

کُرنیلیُس دُعا کر رہے ہیں۔‏

کُرنیلیُس

مَیں اِن باتوں کے بارے میں دُعا کروں گا:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں