یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جون ص.‏ 6
  • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • یہوواہ اُنکی مدد کرتا ہے جو اُس پر بھروسا رکھتے ہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • خدا کی راہنمائی پر چلتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • خدا پر بھروسا رکھنے سے اطمینان حاصل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جون ص.‏ 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏

زبور 52-‏59 سے پتہ چلتا ہے کہ کٹھن حالات میں داؤد کے احساسات کیا تھے۔ اِن زبوروں سے واضح ہوتا ہے کہ اِن حالات میں بھی اُنہوں نے یہوواہ پر پورا بھروسا رکھا۔ (‏زبور 54:‏4؛‏ 55:‏22‏)‏ اُنہوں نے خدا کے کلام کے لیے بھی اُس کا شکر ادا کِیا۔ (‏زبور 56:‏10‏)‏ کیا ہم بھی داؤد کی طرح خدا پر مضبوط ایمان اور بھروسا رکھتے ہیں؟ مصیبتوں کا سامنا کرتے وقت کیا ہم خدا کے کلام سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں؟ (‏امثا 2:‏6‏)‏ آپ کو اُس وقت کن آیتوں سے تسلی ملی .‏ .‏ .‏

  • جب آپ بے‌حوصلہ یا پریشان تھے؟‏

  • جب آپ بیمار تھے؟‏

  • جب آپ کو کسی نے ٹھیس پہنچائی تھی؟‏

  • جب آپ اذیت کا سامنا کر رہے تھے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں