یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 6
  • ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا ایک کٹا ہوا درخت پھر سے اُگ سکتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • خدا کے گھر میں زیتون کا ہرا درخت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ‏’‏خدا کی حکمت کیا ہی عمیق ہے!‏‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • زیتون کے درخت کی مثال
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ ایوب 11‏-‏15

ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے

ایوب کو پورا یقین تھا کہ اگر وہ مر گئے تو خدا اُنہیں زندہ کرے گا

14:‏7-‏9،‏ 13-‏15

زیتون کے سُوکھے ہوئے تنے سے شاخیں نکل رہی ہیں۔‏
  • ایوب نے ایک درخت، شاید زیتون کے درخت کی مثال دیتے ہوئے اِس بات پر پورا بھروسا ظاہر کِیا کہ اگر وہ مر گئے تو خدا اُنہیں زندہ کرے گا۔‏

  • زیتون کے درخت کی جڑیں بہت پھیلی ہوتی ہیں اِس لیے چاہے اِس کا تنا کاٹ بھی دیا جائے، یہ پھر سے ہرا بھرا ہو سکتا ہے۔ جب تک اِس کی جڑیں زندہ رہتی ہیں، یہ دوبارہ سے بڑھ سکتا ہے۔‏

  • جب شدید خشک‌سالی کے بعد بارش ہوتی ہے تو زیتون کے سُوکھے ہوئے تنے میں بھی جان آ جاتی ہے اور وہ شاخیں نکالنے لگتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں