یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مارچ ص.‏ 6
  • 28 مارچ–‏3 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 مارچ–‏3 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مارچ ص.‏ 6

28 مارچ–‏3 اپریل

ایوب 11-‏15

  • گیت 12 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 14:‏1، 2‏—‏ایوب نے اِنسان کی زندگی کا خلاصہ بیان کِیا۔ (‏ڈبلیو15 1/‏3 ص.‏ 3؛ م10 1/‏6 ص.‏ 5، پ.‏ 1؛‏ ڈبلیو08 1/‏3 ص.‏ 3، پ.‏ 3)‏

    • ایو 14:‏13-‏15‏—‏ایوب جانتے تھے کہ یہوواہ اُنہیں کبھی نہیں بھولے گا۔ (‏ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 5؛ م14 1/‏4 ص.‏ 7، پ.‏ 4‏؛ م11 1/‏4 ص.‏ 10، پ.‏ 2-‏4‏)‏

    • ایو 14:‏15‏—‏یہوواہ اپنے وفادار بندوں کی بہت قدر کرتا ہے۔ (‏ڈبلیو15 1/‏8 ص.‏ 7، پ.‏ 3؛ م14 15/‏6 ص.‏ 14، پ.‏ 12؛‏ م11 1/‏4 ص.‏ 10، پ.‏ 3-‏6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • ایو 12:‏12‏—‏ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ عمررسیدہ مسیحی نوجوان مسیحیوں کی اچھی طرح مدد کر سکتے ہیں؟ (‏جاگو 7/‏99 ص.‏ 11 پر بکس)‏

    • ایو 15:‏27‏—‏الیفز کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ایوب کے ”‏مُنہ پر موٹاپا چھا گیا ہے“‏؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 802، پ.‏ 4)‏

    • مَیں نے ایوب 11-‏15 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ ایو 14:‏1-‏22 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 13، پیراگراف 1‏۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملاقات:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 13، پیراگراف 2‏۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 13، پیراگراف 3، 4‏۔ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 55

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏فدیہ—‏مُردوں کے جی اُٹھنے کا ذریعہ‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ آخر میں وہ ویڈیو چلائیں جو 2014ء کے علاقائی اِجتماع ”‏پہلے خدا کی بادشاہت کی تلاش کریں“‏ پر دِکھائی گئی تھی۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9، پ.‏ 22-‏26‏، ص.‏ 109 پر بکس‏، مزید معلومات ص.‏ 218‏، 219 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 10 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں