یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 فروری ص.‏ 6
  • 22-‏28 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 فروری ص.‏ 6

22-‏28 فروری

نحمیاہ 12،‏ 13

  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق‏“‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 13:‏4-‏9‏—‏اُن لوگوں سے تعلقات نہ بڑھائیں جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 4، پ.‏ 5-‏8‏)‏

    • نحم 13:‏15-‏21‏—‏خدا کی خدمت کو سب سے اہم مقام دیں۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 5، 6، پ.‏ 13-‏15‏)‏

    • نحم 13:‏23-‏27‏—‏مسیحیوں کے طور پر اپنی شناخت قائم رکھیں۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 6، 7، پ.‏ 16-‏18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • نحم 12:‏31‏—‏حمد کرنے والے دو غول یعنی گروہ بنانے کا کیا فائدہ ہوا ہوگا؟ (‏آئی-‏ٹی‏-‏2 ص.‏ 454، پ.‏ 1)‏

    • نحم 13:‏31‏—‏نحمیاہ نے یہوواہ سے کیا درخواست کی؟ (‏ڈبلیو11 1/‏2 ص.‏ 14، پ.‏ 3-‏5)‏

    • مَیں نے نحمیاہ 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ نحم 12:‏1-‏26 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو بس تھوڑی سی دلچسپی دِکھاتا ہے۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو واقعی دلچسپی دِکھاتا ہے۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ بائبل کورس کرنے والے شخص کو کتاب پاک صحائف کے صفحہ 206-‏208 کو اِستعمال کرتے ہوئے سمجھائیں کہ یادگاری تقریب کو منانے کی اہمیت کیا ہے۔ اُس سے پوچھیں کہ تقریب پر آنے کے سلسلے میں آپ اُس کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 5

  • ‏”‏سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ بتائیں کہ کلیسیا کے سارے علاقے میں دعوت‌ناموں کو کیسے تقسیم کِیا جائے گا۔ حصہ ”‏یہ کریں“‏ پر بات کرتے ہوئے مسیح کی قربانی کی اہمیت کے بارے میں ویڈیو چلائیں۔ سب بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اُن لوگوں سے دوبارہ ملنے جائیں جو دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ ایک منظر دِکھائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 8، پ.‏ 1-‏10 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 44 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں