پاک کلام سے سنہری باتیں : نحمیاہ 5-8
نحمیاہ بہت اچھے نگہبان تھے
تشری 455 قم
غالباً اِس موقعے پر نحمیاہ نے لوگوں کو سچے خدا کی عبادت کے لیے جمع کِیا۔
اِس کے نتیجے میں سب لوگوں کو بہت خوشی ملی۔
گھر کے سربراہ یہ دیکھنے کے لیے جمع ہوئے کہ وہ شریعت پر اَور اچھی طرح کیسے عمل کر سکتے ہیں۔
لوگوں نے عیدِخیام (جھونپڑیوں کی عید) منانے کی تیاریاں کیں۔