8-14 فروری
نحمیاہ 5-8
گیت 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”نحمیاہ بہت اچھے نگہبان تھے“: (10 منٹ)
نحم 5:1-7—نحمیاہ نے لوگوں کی بات دھیان سے سنی اور اِس کے مطابق کارروائی کی۔ (م06 1/2 ص. 9، پ. 2)
نحم 5:14-19—نحمیاہ نے ظاہر کِیا کہ وہ فروتن، سمجھدار اور بےغرض ہیں۔ (م06 1/2 ص. 10، پ. 4)
نحم 8:8-12—نحمیاہ نے لوگوں کو شریعت کی تعلیم دینے میں حصہ لیا۔ (م06 1/2 ص. 11، پ. 4)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
نحم 6:5—سنبلط نے نحمیاہ کے نام ایک ”کُھلی چھٹی“ کیوں بھیجی؟ (م06 1/2 ص. 9، پ. 3)
نحم 6:10-13—نحمیاہ نے سمعیاہ کی بات کیوں نہیں مانی؟ (م07 1/7 ص. 29، پ. 15)
مَیں نے نحمیاہ 5-8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: نحم 6:14–7:7 (4 منٹ یا اِس سے کم)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں جاگو! کے حالیہ شمارے کے سرِورق کے موضوع کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالہ پیش کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے جاگو! کا حالیہ شمارہ لیا تھا۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) منظر میں بائبل کورس کرائیں۔ (پاک صحائف ص. 28، 29، پ. 4، 5)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا آپ ذمےداریاں اُٹھانے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں؟: (15 منٹ) ایک بزرگ مینارِنگہبانی 15 ستمبر 2014ء، صفحہ 3-6 پر مبنی تقریر پیش کرے۔ اِس بات پر زور دیں کہ بھائیوں کو مرتبہ حاصل کرنے کی غرض سے نہیں بلکہ یہوواہ خدا اور بہن بھائیوں کی خدمت کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔ بڑے پیار سے بھائیوں کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ کلیسیا میں خادموں اور بزرگوں کے طور پر ذمےداریاں اُٹھانے کے لائق بنیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 7، پ. 20-28 (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 25 اور دُعا