یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 فروری ص.‏ 4
  • 15-‏21 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 15-‏21 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 فروری ص.‏ 4

15-‏21 فروری

نحمیاہ 9-‏11

  • گیت 25 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا کے بندے اُس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 10:‏28-‏30‏—‏بنی‌اِسرائیل نے وعدہ کِیا کہ وہ دوسری قوموں کے لوگوں کے ساتھ شادی‌بیاہ نہیں کریں گے۔ (‏م98 1/‏11 ص.‏ 19، پ.‏ 5-‏8‏)‏

    • نحم 10:‏32-‏39‏—‏بنی‌اِسرائیل نے عزم کِیا کہ وہ یہوواہ خدا کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے۔ (‏م98 1/‏11 ص.‏ 19، 20، پ.‏ 11، 12‏)‏

    • نحم 11:‏1، 2‏—‏بنی‌اِسرائیل نے خوشی سے ایک خاص اِنتظام کی حمایت کی۔ (‏م06 1/‏2 ص.‏ 11، پ.‏ 6‏؛ م98 1/‏11 ص.‏ 20، پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • نحم 9:‏19-‏21‏—‏یہوواہ خدا نے یہ کیسے ثابت کِیا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی ضروریات کو اچھی طرح پورا کرتا ہے؟ (‏م13 15/‏9 ص.‏ 9، پ.‏ 9، 10‏)‏

    • نحم 9:‏6-‏38‏—‏لاویوں نے دُعا کرنے کے سلسلے میں کون سی مثال قائم کی؟ (‏م13 15/‏10 ص.‏ 22، 23، پ.‏ 6، 7‏)‏

    • مَیں نے نحمیاہ 9-‏11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ نحم 11:‏15-‏36 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں جاگو!‏ کے مضمون ”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں—‏بچوں کی تعریف کس طرح کرنی چاہیے؟‏‏“‏ کو اِستعمال کرتے ہوئے رسالہ پیش کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جسے جاگو!‏ کا مضمون ”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں—‏بچوں کی تعریف کس طرح کرنی چاہیے؟‏‏“‏ پسند آیا تھا۔ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں بائبل کورس کرائیں۔ ‏(‏پاک صحائف،‏ ص.‏ 32، 33، پ.‏ 13، 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 19

  • ‏”‏زندگی کی بہترین راہ‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ شروع میں ویڈیو چلائیں۔ اِس کے بعد سوالوں پر بات کریں۔ پھر ایک مبشر کا اِنٹرویو لیں جس نے غیرشادی‌شُدہ ہونے کے عرصے کو بڑھ چڑھ کر یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے اِستعمال کِیا، پھر چاہے اب وہ شادی‌شُدہ ہو یا غیرشادی‌شُدہ۔ (‏1-‏کُر 7:‏35‏)‏ اُس سے پوچھیں کہ اُسے کون سی برکتیں ملیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ مزید معلومات ص.‏ 215-‏218 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں