یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 7
  • یہوواہ خوشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خوشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • عزرا کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • عزرا نے لوگوں کو خدا کی شریعت کی باتیں بتائیں
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اِس بات کا یقین رکھیں کہ یہوواہ مشکل وقت میں آپ کی مدد کرے گا
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • کیا آپکی تعلیم مؤثر ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ عزرا 6‏-‏10

یہوواہ خوشی سے خدمت کرنے والوں کی قدر کرتا ہے

چھاپا ہوا ایڈیشن
یہودی، بابل کو چھوڑ رہے ہیں اور عزرا کے ساتھ یروشلیم کا سفر شروع کر رہے ہیں۔‏

عزرا نے یروشلیم واپس جانے کی تیاریاں کیں۔‏

7:‏6،‏ 22؛‏ 8:‏26، 27

  • بادشاہ ارتخششتا نے عزرا کو یروشلیم لوٹنے اور یہوواہ کی عبادت کو فروغ دینے کی اِجازت دے دی۔‏

  • عزرا نے تعمیر کے لیے جو کچھ مانگا، بادشاہ نے فراہم کِیا، مثلاً سونا، چاندی، گیہوں، مے، تیل اور نمک۔ اِن چیزوں کی کُل قیمت آج کے حساب سے 10 ارب روپے سے بھی زیادہ تھی۔‏

عزرا کو یقین تھا کہ یہوواہ اپنے بندوں کی حفاظت کرے گا۔‏

7:‏13؛‏ 8:‏21-‏23

  • یروشلیم واپسی کا سفر آسان نہیں تھا۔‏

  • راستہ تقریباً 1600 کلومیٹر (‏1000 میل)‏ لمبا اور نہایت خطرناک تھا۔‏

  • یروشلیم پہنچنے میں تقریباً چار مہینے لگے۔‏

  • اِس مشکل سفر کے لیے مضبوط ایمان، ہمت اور یہوواہ کی عبادت کا جذبہ چاہیے تھا۔‏

عزرا کے قافلے میں یہ بھی تھا:‏

750 قنطار سے زیادہ چاندی اور سونا جو تقریباً تین افریقی ہاتھیوں کے وزن کے برابر تھا!‏

راستے میں یہ خطرے تھے:‏

ڈاکو، ریگستان اور خطرناک جانور

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں