یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 4
  • یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فروتن یوسیاہ یہوواہ کا منظورِنظر تھا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • آپ اپنی طرزِپرورش کے باوجود کامیاب ہو سکتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • یوسیاہ کو خدا کی شریعت سے محبت تھی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • خیمۂ‌اِجتماع کی قربان‌گاہیں اور یہوواہ کی عبادت میں اُن کا کردار
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ 2‏-‏تواریخ 33‏-‏36

یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے

چھاپا ہوا ایڈیشن

منسّی

اسوری فوج منسّی کو قید کر کے بابل لے گئی۔ یہ یہوواہ کی طرف سے ہوا تھا۔‏

بادشاہ منسّی، قید میں

اسیری سے پہلے حکمرانی کے دوران

  • جھوٹے معبودوں کے لیے مذبحے بنائے۔‏

  • اپنے بیٹوں کی قربانی کی۔‏

  • معصوم لوگوں کا خون بہایا۔‏

  • ملک میں جادوٹونے کو فروغ دیا۔‏

رِہائی کے بعد حکمرانی کے دوران

  • دل سے خاکسار بنے۔‏

  • یہوواہ سے دُعا کی؛ اُس کے حضور قربانیاں کی۔‏

  • جھوٹے معبودوں کے مذبحے توڑے۔‏

  • قوم کو یہوواہ کی عبادت کا حکم دیا۔‏

یوسیاہ

بادشاہ یوسیاہ

حکمرانی کے دوران

  • یہوواہ کی مرضی پر چلتے رہے۔‏

  • یہوداہ اور یروشلیم کو پاک کِیا۔‏

  • یہوواہ کے گھر کی مرمت کی؛ توریت کی کتاب ملی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں