یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جنوری ص.‏ 4
  • 11-‏17 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جنوری ص.‏ 4

11-‏17 جنوری

2-‏تواریخ 33-‏36

  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 33:‏2-‏9،‏ 12-‏16‏—‏منسّی نے دل سے توبہ کی اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں معاف کِیا۔ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 6‏)‏

    • 2-‏توا 34:‏18،‏ 30،‏ 33‏—‏بائبل کو پڑھنے اور اِس پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں خدا کی مرضی پر چلنے کی ترغیب ملتی ہے۔ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 11‏)‏

    • 2-‏توا 36:‏15-‏17‏—‏ہمیں یہوواہ خدا کے رحم اور صبر کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے۔ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 8‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 2-‏توا 33:‏11‏—‏جب منسّی کو اسیر کر کے بابل لے جایا گیا تو اُس وقت کون سی پیش‌گوئی پوری ہوئی؟ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 19، پ.‏ 5‏)‏

    • 2-‏توا 34:‏1-‏3‏—‏یوسیاہ کی مثال سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21، پ.‏ 7‏)‏

    • مَیں نے 2-‏تواریخ 33-‏36 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ 2-‏توا 34:‏22-‏33 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں صاحبِ‌خانہ کے ساتھ مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع پر بات کریں۔ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملاقات کریں جس نے مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع میں دلچسپی دِکھائی تھی۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں بائبل کورس کرائیں۔ (‏پاک صحائف،‏ ص.‏ 10، پ.‏ 6، 7)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 48

  • دل سے توبہ کرنے کی اہمیت:‏ (‏10 منٹ)‏ ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔ (‏م06 1/‏12، ص.‏ 10، پ.‏ 7-‏9‏)‏

  • دل سے معاف کریں:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو دِلوں معاف کرو کو پنجابی (‏شاہ‌مکھی)‏ یا ہندی میں چلائیں۔ (‏اِس کے لیے پنجابی میں ہماری ویب‌سائٹ پر حصہ ”‏فلماں تلاش کرو“‏ کو کھول کر ”‏یہوواہ دے دوست بنو“‏ پر کلک کریں اور پھر اِس ویڈیو کا اِنتخاب کریں۔ ہندی کے لیے ”‏زبان چنو“‏ پر کلک کریں۔)‏ اِس کے بعد بچوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 6، پ.‏ 10-‏15، ص.‏ 67 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں