یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏11 ص.‏ 3
  • پُرانی کتابوں اور رسالوں سے فائدہ حاصل کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پُرانی کتابوں اور رسالوں سے فائدہ حاصل کریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
  • ملتا جلتا مواد
  • عبادت‌گاہ کی لائبریری ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • کنگڈم ہال لائبریری کا نیا بندوبست
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • پرانی کتابوں کو اچھی طرح استعمال میں لائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۱
خدم 4/‏11 ص.‏ 3

پُرانی کتابوں اور رسالوں سے فائدہ حاصل کریں

بہت سی کلیسیاؤں میں پُرانی کتابیں، رسالے وغیرہ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں۔ کیوں نہ اِن میں سے ایک‌ایک کاپی اپنی ذاتی لائبریری کے لئے حاصل کریں۔ اِس طرح آپ اِن کتابوں اور رسالوں سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ کیا آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہے ہیں جو ترقی کر رہا ہے؟ شاید آپ اُس کی بھی حوصلہ‌افزائی کر سکتے ہیں کہ وہ اِن پُرانی کتابوں اور رسالوں میں سے ایک‌ایک کاپی لے کر اپنی ذاتی لائبریری بنائے۔ مسیحی خدمتی سکول کے نگہبان کو دیکھنا چاہئے کہ آیا کنگڈم‌ہال کی لائبریری میں اُن تمام کتابوں اور رسالوں کی کاپیاں موجود ہیں جو کلیسیا کے پاس جمع ہو گئی ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اُسے اِن کی کچھ کاپیاں کنگڈم‌ہال کی لائبریری میں رکھنی چاہئیں۔ پُرانی کتابیں اور رسالے ابھی بھی فائدہ‌مند ہیں۔ اِس کی بجائے کہ یہ کتابیں اور رسالے کلیسیا میں پڑے رہیں، یہ بہتر ہے کہ ہم اِن کو استعمال کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں