۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
۲ مئی سے شروع ہونے والا ہفتہ
گیت نمبر ۳۰ اور دُعا
□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:
خدا کی محبت باب ۱۳ پ. ۱۶-۲۶؛ ص. ۱۵۶ پر بکس (۲۵ منٹ)
□ مسیحی خدمتی سکول:
بائبل کی پڑھائی: ایوب ۳۸-۴۲ (۱۰ منٹ)
نمبر ۱: ایوب ۴۰:۱-۲۴ (۴ منٹ یا اِس سے کم)
نمبر ۲: نرممزاجی اور تحمل دکھانے کے فوائد (۵ منٹ)
نمبر ۳: اگر کوئی کہتا ہے: ”کیا آپ یسوع مسیح کو اپنا نجاتدہندہ قبول کرتے ہیں؟“ —آرایس ص. ۲۱۹ پ. ۴، ۵ (۵ منٹ)
□ خدمتی اجلاس:
۱۰ منٹ: اعلانات۔ مظاہرے میں دکھائیں کہ بائبل کے مطالعے کی پیشکش کرنے کے لئے اِس صفحہ پر دی گئی تجویز کو کیسے استعمال کِیا جا سکتا ہے۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ مئی کے پہلے ہفتے والے دن بائبل کے مطالعے کی پیشکش کریں۔
۱۵ منٹ: مقامی ضروریات۔
۱۰ منٹ: مئی میں رسالے پیش کرنے کی تیاری کریں۔ سامعین سے باتچیت۔ ایک دو منٹ کے لئے رسالوں کے مضامین کا خلاصہ پیش کریں۔ دو یا تین مضامین کے بارے میں بہنبھائیوں سے پوچھیں کہ وہ اِنہیں پیش کرتے وقت کونسے سوال اور صحیفے استعمال کر سکتے ہیں۔ ہر رسالے کو پیش کرنے کا مظاہرہ کرائیں۔
گیت نمبر ۵۱ اور دُعا