یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏99 ص.‏ 7
  • کیا آپکا مخصوص آرڈر ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپکا مخصوص آرڈر ہے؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی کارگزاری کیلئے وقت مختص کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
  • خدمتگزاری میں رسالوں کا بھرپور استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • اپنے رسالوں کا بہترین استعمال کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • رسالے بادشاہت کا اعلان کرتے ہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
خدم 4/‏99 ص.‏ 7

کیا آپکا مخصوص آرڈر ہے؟‏

۱ کیا آپ کو کبھی ایسا اتفاق ہوا ہے کہ آپ اجلاس برائے میدانی خدمت میں گئے ہوں اور آپکے گواہی دینے کے بیگ میں رسالے موجود نہ ہوں؟ اس سلسلے میں، ستمبر ۱۹۹۵ کی ہماری بادشاہتی خدمتگزاری کے ضمیمے کو یاد کریں جسکا عنوان تھا ”‏اپنے رسالوں کا بہترین استعمال کریں۔“‏ اس میں بتایا گیا تھا کہ ہم ”‏رسالوں کا قطعی آرڈر دیں،“‏ اور پھر یہ بیان کِیا گیا تھا کہ ”‏جو بھائی رسالوں کی دیکھ‌بھال کرتا ہے اسکے پاس ہر شمارے کی مخصوص تعداد کا حقیقت‌پسندانہ آرڈر لکھوائیں۔ اس طرح آپ اور آپکا خاندان رسالوں کی باقاعدہ اور موزوں سپلائی حاصل کریگا۔“‏ کیا آپ نے ایسا کِیا ہے؟‏

۲ کیوں نہ رسالوں کا مخصوص آرڈر دیں؟ آپ ہر ہفتے رسالے تقسیم کرنے کی ایک بڑی ذمہ‌داری محسوس کرینگے اور ایسا کرنے سے آپ اضافی خوشی کا تجربہ کرینگے۔ اگر آپکا پہلے ہی سے مخصوص آرڈر ہے تو اس بات کا دوبارہ تخمینہ لگائیں کہ آیا آپ اتنی ہی تعداد حاصل کر رہے ہیں جس کی آپ کو خدمتگزاری میں مہینے کیلئے اوسطاً ضرورت ہے۔ بِلاشُبہ، ہم ہر ہفتے اپنا آرڈر اُٹھانے میں قابلِ‌بھروسہ ہونا چاہتے ہیں اور ہمیں ایسا کرنے کو اپنا فرض سمجھنا چاہئے۔ اگر آپ لمبے عرصے کیلئے کلیسیا سے دور جا رہے ہیں تو میگزین سرونٹ کو اس بات سے مطلع کریں کہ آیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکے واپس لوٹنے تک وہ آپکے رسالے کسی دوسرے شخص کو دے دے۔‏

۳ مزکورہ‌بالا ضمیمے نے یہ بھی بیان کِیا کہ ہمیں ”‏ایک باقاعدہ میگزین ڈے کو جدوَل دینا“‏ چاہئے۔ کیا آپ ہفتہ‌وار میگزین ڈے کی حمایت کر سکتے ہیں؟ جیساکہ ۱۹۹۹ کیلنڈر آف جیہوواز وٹنسز پر دکھایا گیا، یہ سال کا ہر ہفتہ ہے!‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی تقسیم کو کم اہم نہ سمجھیں۔ جب ہم رسالے پیش کرنے کی کارگزاری میں بھرپور حصہ لینے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم اپنے پڑوسیوں کیلئے ”‏خیریت کی خبر“‏ لاتے ہیں۔—‏یسع ۵۲:‏۷‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں