یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏99 ص.‏ 7
  • کیا ہم کریئٹر بُک پیش کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا ہم کریئٹر بُک پیش کر سکتے ہیں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمارا عظیم خالق ہماری فکر رکھتا ہے!‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • ‏’‏دل‌ودماغ میں تجسّس کی آگ‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • پاک صحائف کی تعلیم—‏بائبل مطالعہ کرانے کیلئے بنیادی کتاب
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • اپنے خالق کی بابت سیکھیں کہ وہ کیسا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
خدم 4/‏99 ص.‏ 7

کیا ہم کریئٹر بُک پیش کر سکتے ہیں؟‏

گزشتہ سال ہم از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟ کتاب حاصل کر کے بہت خوش ہوئے تھے۔ اس کتاب کو بالخصوص اُن لوگوں کیلئے ترتیب کِیا گیا ہے جو دُنیاوی معاملات میں تو خوب تعلیم‌یافتہ ہیں، لیکن خدا پر شاید ایمان نہیں رکھتے۔ یہ کتاب اس بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔‏

عملی وجوہات کی بِنا پر ماہانہ لٹریچر پیشکش میں عموماً اُن مطبوعات کو اُجاگر کِیا جاتا ہے جنہیں زیادہ مقبولیت حاصل ہوتی ہے۔ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ ہمیں کریئٹر بُک پیش کرنے سے گریز کرنا چاہئے؟ ہرگز نہیں!‏ سال کے دوران کسی بھی وقت یہ کتاب ایسے افراد کو پیش کی جا سکتی ہے جو خدا پر ایمان نہیں رکھتے مگر ممکن ہے کہ وہ اُس سے فائدہ اُٹھائیں۔ یہ ایسے لوگوں کو بھی پیش کی جا سکتی ہے جو خدا پر ایمان تو رکھتے ہیں لیکن اس کی بابت کوئی حقیقی نظریہ نہیں رکھتے کہ وہ کون ہے یا اُسکی خوبیاں اور مقاصد کیا ہیں۔ پس آپ کی حوصلہ‌افزائی کی جاتی ہے کہ آپ اپنے گواہی دینے والے بیگ میں اس کی ایک کاپی رکھیں اور ایسے کسی بھی شخص کو پیش کرنے کیلئے تیار رہیں جو آپ کے خیال میں اسے پڑھنے میں دلچسپی لیگا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں